عاق نامہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - اولاد کو حق وارثت سے محروم کرنے کی تحریر یا دستاویز۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - اولاد کو حق وارثت سے محروم کرنے کی تحریر یا دستاویز۔